ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / جئے لکشمی گونڈا بھٹکل کانگریس پارٹی خواتین شعبہ کی صدر نامزد

جئے لکشمی گونڈا بھٹکل کانگریس پارٹی خواتین شعبہ کی صدر نامزد

Sat, 25 Mar 2017 18:59:00    S.O. News Service

بھٹکل:25/مارچ(ایس اؤ نیوز) کانگریس پارٹی بھٹکل کے شعبہ خواتین کی صدر کے طورپر جئے لکشمی گونڈ کو نامزد کرتے ہوئے ضلعی صدر تاراگوڈا نے پریس ریلیز جاری کی ہے۔گذشتہ 12سالوں سے سیاست میں سرگرم رہنےو الی جئے لکشمی گونڈا اس سے قبل تعلقہ پنچایت صدر، نائب صدر کے طورپر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ فی الحال وہ تعلقہ پنچایت ممبر ہیں۔ جئے لکشمی گونڈ کے انتخاب پر کانگریس پارٹی کی خواتین کارکنان ، لیڈران نے انہیں مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: